دو نایاب شکاری کتے چوری

دو نایاب شکاری کتے چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لاکھوں روپے کے تربیت یافتہ دو نایاب شکاری کتے چوری کر لئے گئے ہیں، چار روز قبل نواحی علاقے 58شمالی سے غائب ہوئے ہیں، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

لاکھوں روپے کے تربیت یافتہ دو نایاب شکاری کتے چوری کر لئے گئے ہیں، چار روز قبل نواحی علاقے 58شمالی سے غائب ہوئے ہیں، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں