تحریک لبیک کی طرف سے بھیرہ میں ختم نبوت چوک کا افتتاح

 تحریک لبیک کی طرف سے بھیرہ  میں ختم نبوت چوک کا افتتاح

بھیرہ(نامہ نگار)تحریک لبیک پاکستان حلقہ پی پی 71 کی طرف سے محلہ حافظانہ، پراچگان بھیرہ میں ختم نبوت چوک کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔۔۔

 افتتاحی تقریب میں امیر پی پی 71قاری خلیل الرحمن عرفانی حسین علی عابد حافظ سہیل رسول عرفانی قاری محمد شمشیر اور زاہد عباس للہ سمیت تحریک کے کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے اس موقع پر قاری خلیل الرحمن عرفانی اور حسین علی عابد نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ نواحی قصبہ ہجکہ میں قادیانی عبادت گاہ میں موجود شعار اسلام کو جلد از جلد ختم کیا جائے تاکہ علاقہ میں فضا پرسکون رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں