2024میں پانی چوری کا مقدمہ درج

2024میں پانی چوری کا مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)2024میں پانی چوری کرتے پکڑے جانے والوں کیخلاف 2025میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، نصر اﷲ 22جون 2024اور محمد زمان 29مئی 2024کو پانی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

)2024میں پانی چوری کرتے پکڑے جانے والوں کیخلاف 2025میں مقدمہ درج کرلیا گیا ، نصر اﷲ 22جون 2024اور محمد زمان 29مئی 2024کو پانی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں