مرغوں کی لڑائی پر جوا،4ملزم گرفتار

مرغوں کی لڑائی پر جوا،4ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)113شمالی میں مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے چار جواری ارشد وغیرہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ،16فرار ہو گئے ، رقوم اور مرغے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

113شمالی میں مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے چار جواری ارشد وغیرہ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ،16فرار ہو گئے ، رقوم اور مرغے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں