کاغذات مکمل نہ رکھنے پر9گاڑ یاں تھانوں میں بند،30کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد طاہر ملک نے لاہور روڈ بھاگٹانوالہ پرکمرشل گاڑیوں کی روڈ ز پر فٹنس اور کاغذات کی چیکنگ کی۔۔۔
سیکرٹری ڈی آر ٹی اے نے چیکنگ کے دوران کاغذات مکمل نہ رکھنے پر9گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر دیا جبکہ 30گاڑیوں کے چالان کر کے انہیں مجموعی طو رپر 150000 ہزار روپے جرمانہ بھی کیاہے ۔