دہشت گرد ملک کی ترقی کے عمل کو رو کنا چاہتے ہیں :مدبر احمد

دہشت گرد ملک کی ترقی کے عمل  کو رو کنا چاہتے ہیں :مدبر احمد

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)جنرل سیکرٹری خاتم النبین ؐ ہارٹ سنٹر ٹرسٹ مدبر احمد نے کہا ہے کہ پا ک فوج دہشت گر د وں کے مذ مو م مقا صد کو نا کا م بنا نے کیلئے قابل فخر جد و جہد کر ر ہی ہے۔۔۔

 افواج پا کستا ن میں 200سے ز یا د ہ لو گو ں کو دہشتگر دوں سے با ز یاب کر اکر تار یخ ساز کا ر نا مہ ا نجا م د یا ہے دہشتگر د پاکستا ن میں خوشحا لی دیکھنے کی بجا ئے ملک کی ترقی کے عمل کو رو کنا چاہتے ہیں جب بھی پا کستا ن میں سرمایہ کا ر ی کی با ت ہوتی ہے تو حا لا ت خرا ب کر دیئے جا تے ہیں پاکستان کے دہشت گر د ی کے خلا ف اپنی افوا ج کی قر با نیوں اور جد و جہد کو سیلو ٹ پیش کر تے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں