رانا ناصر حبیب کے سول جج منتخب ہونے کی خوشی میں افطار ڈنر

رانا ناصر حبیب کے سول جج  منتخب ہونے کی خوشی میں افطار ڈنر

بھیرہ(نامہ نگار)رانا ناصر حبیب ایڈووکیٹ کے سول جج منتخب ہونے کی خوشی میں تحصیل بار بھیرہ کے رکن رانا زبیر خورشید ایڈووکیٹ نے ان کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔۔۔

 جس میں چیئرمین ایگزیکٹو پنجاب بار کونسل راؤ فضل الرحمن ایڈووکیٹ ڈسٹرکٹ بار سرگودہا کے صدر ملک عاصم اعوان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری چوہدری شہر یار چیمہ ایڈووکیٹ شفیق الرحمن بھٹی لاگروپ کے سربراہ سابق صدر تحصیل بار بھیرہ محمد شاہد القمر بھٹی ایڈووکیٹ ملکوال بار کے صدر سہیل خان بلوچ ایڈووکیٹ بھیرہ بار کے صدر رانا فیصل شہزاد ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری چوہدری عمر علی تلہ ایڈووکیٹ ایگزیکٹو رکن سردار محمود منور خان ایڈووکیٹ بھلوال بار کے صدر ملک وسیم مختار کھوکھر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری مرزا ارشداور ملکوال بار کے ارکان نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں