پٹرولنگ پوسٹ بندیا ل کی ٹیم نے پستول گولیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

پٹرولنگ پوسٹ بندیا ل کی ٹیم نے پستول  گولیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا

قائدآباد(نمائندہ دنیا )پٹرولنگ پوسٹ بندیال کی ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ عبدالقدوس سکنہ واں بھچراں ضلع میانوالی سے 30بورپستول 5 عدد گولیاں برآ مد کر لیں اور تھانہ قائد آباد میں مقدمہ درج کرا کر ملزم کو حوالات میں بند کروا دیا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پٹرولنگ پوسٹ بندیال کی ٹیم نے دوران ناکہ بندی و چیکنگ عبدالقدوس سکنہ واں بھچراں ضلع میانوالی سے 30بورپستول 5 عدد گولیاں برآ مد کر لیں اور تھانہ قائد آباد میں مقدمہ درج کرا کر ملزم کو حوالات میں بند کروا دیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں