فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خان محمد والا میں نصر اﷲ اور ساتھیوں نے مظہر کو فائرنگ کر کے د زخمی کر دیا، سلطان پور میں سیف وغیر ہ نے محسن کو گھائل کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔
خان محمد والا میں نصر اﷲ اور ساتھیوں نے مظہر کو فائرنگ کر کے د زخمی کر دیا، سلطان پور میں سیف وغیر ہ نے محسن کو گھائل کر دیا اور فرار ہو گئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔