دوشیزہ اور طالبعلم اغوا،مقدمات درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نو عمر طالب علم اور دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب ہو گئے۔ دیووال سے 20سالہ (ع)، 70 شمالی سے 14سالہ بلال اچانک غائب ہو گئے ، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے گئے ۔
نو عمر طالب علم اور دوشیزہ پر اسرار طور پر غائب ہو گئے۔ دیووال سے 20سالہ (ع)، 70 شمالی سے 14سالہ بلال اچانک غائب ہو گئے ، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کروا دئیے گئے ۔