تاجروں کے مسائل کا فوری حل پولیس کا اولین فرض:غازی قیصر عباس

 تاجروں کے مسائل کا فوری حل پولیس  کا اولین فرض:غازی قیصر عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تاجروں کے مسائل کا فوری حل پولیس کا اولین فرض ہے ،تاجر برادری کیلئے میرے دروازے ہمیشہ کھولے ہیں۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او صدر سرکل سرگودھا غازی قیصر عباس نے سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز میں منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ تاجر برداری کے زیارہ تر مسائل لین دنیے کے ہوتے ہیں،اس میں تاجر تنظیمیں اپنا کردار ادا کریں تو یہ مسائل انکے بازاروں میں ہی حل ہوسکتے ہیں،اس موقعہ پر سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر حسن یوسف نے خطاب کرتے ہوئے کہ تاجروں نے ہمیشہ انتظامیہ کے ساتھ کھڑی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں