فتح گڑھ ہجکہ گھوگھیاٹ اور ہاتھی ونڈ کا ریکارڈ جائیداد کمپیوٹرائزڈ ،نوٹیفکیشن جاری

 فتح گڑھ ہجکہ گھوگھیاٹ اور ہاتھی ونڈ کا  ریکارڈ جائیداد کمپیوٹرائزڈ ،نوٹیفکیشن جاری

بھیرہ(نامہ نگار )سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید نے تحصیل بھیرہ کے مواضعات فتح گڑھ ہجکہ گھوگھیاٹ اور ہاتھی ونڈ کا ریکارڈ جائیداد کمپیوٹرائزڈ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔۔۔

 اور ان مواضعات کے مینول فرد کا اجراء اور انتقالات وغیرہ بند کر دیئے ہیں نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان مواضعات کے فرد بدر انتقالات اور فرد ملکیت اراضی ریکارڈ سنٹر بھیرہ سے جاری کئے جائیں گے اور سب رجسٹرار کمپیوٹرائزڈ فرد پر زمین کی رجسٹریشن کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں