3منشیات فروش گرفتار،چرس اور ڈیسی شراب برآمد

3منشیات فروش گرفتار،چرس اور ڈیسی شراب برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی پولیس نے تین منشیات فروش گرفتار کر کے چرس اور دیسی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق۔۔۔

 مختلف مقامات پر چھاپے مار کر تین منشیات فروشوں خادم مسیح ،ذوالفقار اور فیصل عباس کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1120 گرام چرس اور 120 بوتلیں دیسی شراب برآمد کر لی منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں