مہنگا ئی میں کمی حکومتی دعو ے صداقت سے محرو م :عمران حسن اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے کہا ہے کہ مہنگا ئی میں کمی حکومتی دعو ے صدا قت سے محرو م ہیں۔۔۔
کیونکہ ا بھی تک عوا م مہنگا ئی میں کمی کے ثمرا ت سے محرو م ہیں قو م کی نظریں آئند ہ ما لی سا ل کے بجٹ پر لگی ہو ئی ہیں آئند ہ بجٹ جتنا ز یا د ہ عوا م دوست ہو گا اتنا ہی حکو مت کے دعو ؤ ں کو عوا م قبو ل کریں گے۔ عوا م بجلی گیس ا دو یا ت اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں ریلیف چاہتے ہیں جو ان کا حق ہے ،جماعت اسلامی عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھاتی رہے گی۔