ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن ، 320 بیگز چینی برآ مد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سرگودہا۔۔۔
اسسٹنٹ کمشنر سید اسد عباس شیرازی نے مخبر کی اطلاع پر بھاگٹا نوالہ میں ایک سٹور پر چھاپہ ما رکر ذخیرہ کیے 320 بیگز چینی اور 21 سو کاٹن کوکنگ آئل برآمد کر لیے اور سٹور کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ مالک گرفتار، دکان سیل، ہوڈنگ ایکٹ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔