سرگودھا تھانہ کی دیوار کے ساتھ ضبط شدہ کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

سرگودھا تھانہ کی دیوار کے ساتھ ضبط  شدہ کھڑی گاڑیوں میں آگ لگ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودھا تھانہ کی دیوار کے ساتھ ضبط شدہ کھڑی گاڑیوں میں اگ لگ گئی۔۔۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق نیو سیٹلائٹ ان تھانہ کی دیوار کے ساتھ اگ لگنے سے تین گاڑیوں کو نقصان پہنچاریسکیو ایمبولنس اور فائر وہیکلز نے موقع پر پہنچ کر اگ پر قابو پایلیاآگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تحقیقات جاری۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں