نیلامی پرسبزی منڈی سے غیر حاضر افسروں سے وضاحت طلب

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب نے مانیٹرنگ ادارے کی رپورٹ پر سبزی منڈیوں میں نیلامیوں کے وقت غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران سے وضاحت طلب کر لی۔
حکومت پنجاب نے مانیٹرنگ ادارے کی رپورٹ پر سبزی منڈیوں میں نیلامیوں کے وقت غیر حاضری کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران سے وضاحت طلب کر لی۔