21سے 26اپریل تک ریسکیو 1122 نے 5128کالز پر کارروائی کی

21سے 26اپریل تک ریسکیو 1122 نے 5128کالز پر کارروائی کی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)21سے 26 اپریل 2025 تک، پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) سرگودھا نے کل5,128 کالز کو مؤثر طریقے سے منظم کیا، جن کی روزانہ اوسط 855 کالز تھی۔۔۔

، جن میں سے 1,054 کو ایمرجنسیز کی حیثیت حاصل تھی۔ ان میں سے 612 اعلیٰ ترجیح کے A&B زمرے کے واقعات تھے ، جو بنیادی طور پر طبی اور زخمیوں سے متعلق ایمرجنسیز تھیں جن میں فوری مداخلت کی ضرورت تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں