قوم کی یکجہتی اور اتحاد قائم رہنا چاہیے ، حافظ جاوید اقبال ودیگر

قوم کی یکجہتی اور اتحاد قائم رہنا  چاہیے ، حافظ جاوید اقبال ودیگر

میانوالی (نامہ نگار)پاک بھارت جنگ کے دوران قوم کی یکجہتی اور اتحاد مثالی رہا اس یکجہتی کو قائم رہنا چاہیے ملک و قوم کی بھلائی اور سلامتی اسی اتحاد میں مضمر ہے۔۔۔

 ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی ضلع میانوالی حافظ جاوید اقبال ساجد،ضلعی جنرل سیکرٹری عدنان احمد خان نائب امرائے ضلع ملک منظورحسین اور عبدالجبار خان نیازی نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈیا کو اپنی عبرت ناک شکست ہضم نہیں ہو رہی اور وہ ہمیشہ کی جھوٹ کا سہارا لے کر اپنے عوام کو گمراہ کر رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں