سیوریج اور صاف پانی،ایشین بینک نے گرانٹ کی منظوری دیدی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے سرگودھا شہر کے سیوریج اورصاف پینے کے پانی کو بہتر بنانے کے لیے 18ارب کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔۔۔
ذرائع کے مطابق شہر کے سیوریج اورصاف پینے کے پانی کے ان منصوبوں کے ٹینڈرزکا پراسس ماہ جون 2025میں شروع ہو گاجس کے مکمل ہوتے ہی ان منصوبوں پر کام شروع کردیا جائے گا ایشین ڈویلپمنٹ بینک گرانٹ قرضے کی صورت میں دے رہا جو صوبائی حکومت اور بلدیہ قسطوں میں ادا کرینگے ۔