جانوروں کی بڑھتی قیمتیں،عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

جانوروں کی بڑھتی قیمتیں،عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عید الاضحیٰ کی آمد کیساتھ ہی جانوروں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں،مہنگائی اور معاشی حالات کے باعث۔۔۔

 لوگوں کی اکثریت کی قوت خرید جواب دینے لگی جبکہ صاحب حیثیت لوگ قربانی کے جانور خریدنے لگے ہیں مختلف منڈیوں میں بکرے کے نرخ زیادہ ہیں جبکہ لوگ بڑے جانور کو خریدنے میں دلچسپی لے رہے ہیں ایک بکرے کی قیمت بھی 60ہزار سے 80ہزار کے درمیان ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں