3خواتین اور ایک نوجوان نے اسلام قبول کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکز اہلسنت جامع مسجد حامد علی شاہ میں تین خواتین اور ایک نوجوان نے اسلام قبول کر لیا۔۔
، دو سال قبل مسلم ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے قاضی نگاہ مصطفی چشتی کے ہاتھوں اسلام قبول کیا تھا، گزشتہ روز اس کی دو بیٹیوں کشش ، ایمان اور داماد عدنان نے بھی مرکز اہلسنت میں اسلام قبول کرلیا، ،جڑانوالہ کی رہائشی ماریہ عابد نے بھی اسلام قبول کر لیا ۔