پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کے چھاپے ، مہنگی اشیا بیچنے والے دکاندار گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھا نے خوشاب روڈ ،سلیمان کالونی ،71شمالی ،جھال چکیاں سمیت مختلف مقامات پر چھاپے مار کر روٹی و دیگراشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے۔۔۔
عمر حیات ،محمد ساجد،شمشیر علی ،ندیم، محمد قاسم کو موقع پکڑ کرپولیس کے حوالے کر دیا جبکہ متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانے کرتے ہوئے حتمی وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔