ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کا گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول کادورہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کا گورنمنٹ گرلز ہا ئی سکول کادورہ۔ڈپٹی کمشنر نے سکول کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور تعلیمی سرگرمیوں ں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے سکول میں سٹوڈنٹ کو نسل کی حلف بر داری کی تقریب میں شرکت کی اور سٹوڈنٹ کو نسل کی عہدیدار طالبات سے ان کے عہدوں کا حلف لیا اس موقع پر سی ای او ایجو کیشن ملک احمد یار اور پر نسپل میڈم اسماء حیات بھی مو جود تھیں۔