ایجوکیٹرز پولیس پبلک ہائی سکول اور ڈیف اینڈ ڈمب سوسائٹی میں تعلیمی معاہدہ

 ایجوکیٹرز پولیس پبلک ہائی سکول اور ڈیف  اینڈ ڈمب سوسائٹی میں تعلیمی معاہدہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایجوکیٹرز پولیس پبلک ہائی سکول اور ڈیف اینڈ ڈمب سوسائٹی کے مابین تعلیمی معاہدہ طے پا گیا۔۔۔

جس کے تحت سوسائٹی کے رجسٹرڈ ممبران کے بچوں کو پولیس ایجوکیٹرز سکول میں رعایتی فیس کے تحت تعلیم حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا گیاہے ۔ پرنسپل قراتہ العین اشرف اور صدر ڈیف اینڈ ڈمب سوسائٹی اشفاق احمد گجر نے معاہدے پر دستخط کیے ۔ اس موقع پر آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے کہا کہ خصوصی افراد کو پولیس تحفظ اور پولیس سہولیات ترجیحی بنیادوں پر فراہم کی جارہی ہیں 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں