اچھی کارکردگی پر پولیس افسروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری۔۔۔
ڈی پی او محمد صہیب اشرف نے ضلع بھر میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس افسران میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کئے ، انہوں نے کہا کہ آئندہ بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس ملاز مین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔