خان صفدر عباس خان کی والدہ انتقال کر گئیں

خان صفدر عباس خان  کی والدہ انتقال کر گئیں

بھیرہ(نامہ نگار )خان صفدر عباس خان کی والدہ انتقال کر گئیں وہ یونین کونسل کے ناظمین ندیم اکرم خان اور خان ظفر اللہ خان کی چچی تھیں۔

 ان کی نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی رہنماؤں، عوامی نمائندوں، وکلاء اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،ان کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی آج صبح 10 بجے ڈیرہ صفدر عباس خان سمبلانوالہ میں شروع ہوگی جب کہ دعا دن 11 بجے کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں