میو نسپل کمیٹی میانوالی کی انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

میو نسپل کمیٹی میانوالی کی انفورسمنٹ  ٹیم کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر میو نسپل کمیٹی میانوالی کی انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کے خلاف اپریشن۔

تفصیلات کے مطابق میو نسپل آفیسر ریگولیشن احسن حسن کی نگرانی میں ایم سی کے عملہ نے کالا باغ روڈ پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کی اور روڈ کے اطراف میں غیر قانو نی ریڑھیوں اور پھٹوں کا خاتمہ کر کے تجاوزات اپریشن میں برآمد ہو نیوالے ساما ن کو قبضہ میں لیکر ضبط کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں