محکموں،ٹھیکیداروں و سپلائررز کو کلیم اور بلز 24جون تک جمع کرانے کی ہدایت

 محکموں،ٹھیکیداروں و سپلائررز کو کلیم اور  بلز 24جون تک جمع کرانے کی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب نے رواں مالی سال کے اختتام کے پیش نظر تمام محکموں اور ٹھیکیداروں و سپلائررز کو۔۔۔

 اپنے کلیم اور بلزاکاؤنٹس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کروانے کیلئے 24جون تک حتمی ڈیڈ لائن دیدی،اس ضمن میں جاری سرکلر میں ضلعی سربراہان کو آگاہ کیا گیا کہ ان بلوں اور کلیمز کو کلیئرز کروانے کے چار روز بعد 28جون کو تمام متعلقہ اکاؤنٹس منجمد کر دیئے جائیں گے ،اور بعد میں کوئی بھی بل یا کلیم نہیں لیا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں