سخی شاہ سلیمان نوری حضوری کا 421 واں تین روزہ عرس شروع

سخی شاہ سلیمان نوری حضوری کا  421 واں تین روزہ عرس شروع

بھلوال(نمائندہ دنیا )برصغیر پاک و ہند کی معروف روحانی شخصیت سخی شاہ سلیمان نوری حضوری کا 421 واں عرس مبارک شروع ہوگیا۔۔۔

 عرس مبارک 3 روز تک جاری رہے گا،عرس مبارک میں شرکت کرنے والوں کے لیے محفل نعت و قوالی کا اہتمام کیا گیا ہے عرس مبارک کے ثقافتی میلے کا بھی انعقاد کیا گیا ہے ،کھانے پینے ، چوڑیوں کے سٹال بھی لگائے ہیں بچوں کی تفریح کے لیے سرکس دکھانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں