کھلے مین ہولز،حادثات عام

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گنجان آبادیوں کے ساتھ ساتھ مختلف شاہراؤں پر سینکڑو ں کھلے مین ہولز کی وجہ سے حادثات عام ہو گئے ، کارپوریشن عملے کا کہنا ہے کہ مطلوبہ فنڈز کے بغیر عملدرآمد ممکن نہیں ہے ۔
گنجان آبادیوں کے ساتھ ساتھ مختلف شاہراؤں پر سینکڑو ں کھلے مین ہولز کی وجہ سے حادثات عام ہو گئے ، کارپوریشن عملے کا کہنا ہے کہ مطلوبہ فنڈز کے بغیر عملدرآمد ممکن نہیں ہے ۔