حکو مت عمران خا ن کو قید تنہائی میں ر کھ کر توڑ نہیں سکتی ،آصف جیلانی کچھیلا

حکو مت عمران خا ن کو قید تنہائی میں ر کھ  کر توڑ نہیں سکتی ،آصف جیلانی کچھیلا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلانی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جعلی حکو مت با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کو قید تنہائی میں ر کھ کر توڑ نہیں سکتی۔۔۔

 عمران خا ن کے حوصلے بلند ہیں و ہ انتقامی مقد ما ت سے گھبرا نے وا لے نہیں ہیں حقیقت یہ ہے کہ نظام انصاف کو 26ویں ترمیم سے نقصان پہنچا یا گیا ہے پا کستا ن تحریک انصاف حکمرا نو ں کو کسی صو رت بھی من ما نی نہیں کر نے دے گی آ ئین قانو ن کی حکمر انی کیلئے پا کستا ن تحریک انصاف کسی بھی قر با نی سے در یغ نہ کر ے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں