کاشتکار کے ڈیرے سے سات ہارس پاور کی موٹر چور لے اڑے

کاشتکار کے ڈیرے سے سات  ہارس پاور کی موٹر چور لے اڑے

شاہپور صدر (نامہ نگار ) شاہپور کے قصبہ روال سے کاشتکار کے ڈیرے سے سات ہارس پاور کی موٹر چور لے اڑے تھانہ جھاوریاں میں مقدمہ درج۔۔۔

 چکول کے رہائشی کاشتکار ابراھیم نے رپورٹ درج کرائی کہ میں موضع روال میں زمین ٹھیکے پرلے رکھی ہے میرے رقبے سے نامعلوم چور مالیتی ایک لاکھ بتیس ہزار قیمتی موٹر چوری کرکے لے گئے ،جس پر تھانہ جھاوریاں پولیس نے نامعلقم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں