5پانی چور پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پانی چوری کر نے والے پانچ افراد پکڑے گئے ،ایس ڈی او کینال نے 15جنوبی میں کاروائی کر کے پانچ افراد کو راجباہ میں مٹی ڈال کر پانی چوری کرتے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کروا دیا۔
پانی چوری کر نے والے پانچ افراد پکڑے گئے ،ایس ڈی او کینال نے 15جنوبی میں کاروائی کر کے پانچ افراد کو راجباہ میں مٹی ڈال کر پانی چوری کرتے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کروا دیا۔