ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد میں کلینک آن ویلز کے وینز کی 2افتتاحی تقریب
جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ٹی ایچ کیو ہسپتال قائدآباد میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے پروگرام کلینک آن ویلز میں ملنے والی 2 وینز کا الگ الگ افتتاحی تقاریب منعقد ہوئیں۔۔۔
پہلی تقریب میں افتتاح مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے ، ضلعی جنرل سیکریٹری و ہیلتھ کوآرڈینیٹر تحصیل قائدآباد ملک کرم الہی بندیال نے کیا اور دوسرا افتتاح ایم این اے ملک گل اصغر بگھور کے نمائند ے نے کیا ۔