علامہ راجہ ناصر سے مہر محسن رضا ارائیں کی ملاقات

علامہ راجہ ناصر سے مہر محسن  رضا ارائیں کی ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مہر محسن رضا ارائیں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ انصاف ٹریڈ ونگ پاکستان تحریک انصاف ضلع سرگودھا کی۔۔۔

 علامہ راجہ ناصر چیئر مین وحدت المسلمین پاکستان و سینیٹر پاکستان تحریک انصاف سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ایران پر اور فلسطین پر اسرائیلی حملہ اور امریکہ کا ایران پر حملہ پر تبادلہ خیال کیا گیا علامہ راجہ ناصر نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی بربادی کا وقت آگیا ہے ایران کے عوام اور فوج میں حسینی جذبہ موجود ہے وہ اسی جذبے سے لڑ رہے ہے فتح ایران کو نصیب ہوگی اور امریکہ اور اسرائیل کی آئندہ کسی بھی اسلامی ملک کو نہیں چھیڑ یں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں