ٹیکسز کے ساتھ کس طرح نئی سرمایہ کا ر ی آ ئے گی،جو ادخر م وڑائچ

ٹیکسز کے ساتھ کس طرح نئی سرمایہ  کا ر ی آ ئے گی،جو ادخر م وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخر م وڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔

ہمسا ئیہ ممالک میں ٹیکسز کی شرح 9سے 29فیصد تک جبکہ پا کستا ن میں 60فیصد تک ہو نا تشویش کا با عث ہے ا س سطح پر ٹیکسز کے ساتھ کس طرح نئی سرمایہ کا ر ی آ ئے گی پر ا پر ٹی سیکٹر کیلئے فیڈ ر ل ایکسا ئیز ڈیوٹی اور ٹیکس ر یٹ کم کر کے ریلیف د ینے کی حکومتی کو شش درست اقدا م ہے تاہم دوسری جا نب سخت شرا ئط جر ما نے اور سزا ئیں بھی رکھ کر کیا پیغا م د یا گیا ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں