غیرفانونی ری فلنگ،8افراد گرفتار

غیرفانونی ری فلنگ،8افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے 8ایجنسی مالکان کو گرفتار کر لیا گیا ،خضر حیات، ملازم حسین،محمد شعیب،احسان وغیرہ کا سامان اور سلنڈرز قبضہ میں لے لئے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کرنیوالے 8ایجنسی مالکان کو گرفتار کر لیا گیا ،خضر حیات، ملازم حسین،محمد شعیب،احسان وغیرہ کا سامان اور سلنڈرز قبضہ میں لے لئے ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں