لائوڈ سپیکر پر اشیا فروخت ،4گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اشیاء فروخت کرنے کیلئے لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے پر4افراد حوالات جا پہنچے ، رحمت اﷲ، دولت خان، محمد ریاض، محمد افضل کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔
اشیاء فروخت کرنے کیلئے لاؤڈ سپیکر کا غیر قانونی استعمال کرنے پر4افراد حوالات جا پہنچے ، رحمت اﷲ، دولت خان، محمد ریاض، محمد افضل کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔