تقسیم کے تنازع پر مخا لف کے پلاٹ پر دھاوا بول دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی چک 7ایم ا یل میں تقسیم کے تنازع پر ذوالفقار وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں سے ۔۔
مسلح ہو کر مخالف عمر حیات کے پلاٹ پر دھاوا بول دیا او ر موقع پر موجود افراد کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے زبردستی قبضہ کی کوشش کی تاہم پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، دونامزد اور سات نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔