ڈی پی او میانوالی کا 11 محرم کے علووالی پپلاں سے برآمد ہونے والے جلوس کا وزٹ

 ڈی پی او میانوالی کا 11 محرم  کے علووالی پپلاں سے برآمد  ہونے والے جلوس کا وزٹ

میانوالی (نامہ نگار )ڈی پی او میانوالی کا 11 محرم الحرام کو علووالی پپلاں میں برآمد ہونے والے جلوس کا وزٹ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔۔۔

 ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل نے 11 محرم الحرام کو علووالی پپلاں میں برآمد ہونے والے جلوس کا وزٹ کیا۔ جلوس کی ڈیوٹی چیک کی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی بدر منیر نے ان کو سیکیورٹی و دیگر انتظامات کے بارے بریف کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں