ریلوے سٹیشنوں،لاری اڈوں ،ویگن سٹینڈ ز پر مسافروں کا بے پناہ رش

ریلوے سٹیشنوں،لاری اڈوں ،ویگن  سٹینڈ ز پر مسافروں کا بے پناہ رش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث سوموارکے روز ریلوے سٹیشن، لاری اڈوں، ویگن اسٹینڈز پر مسافروں کا بے۔۔۔

پناہ رش دیکھنے میں آیا لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان،پشاور سمیت دیگر شہروں کو جانیوالے مسافروں کے رش کی وجہ سے متعدد ٹرانسپورٹرز نے اڈوں پر گاڑیاں کم کردیں جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں