رکشہ الٹ گیا،مشروب کی بوتلیں پھٹ گئیں،4راہگیر زخمی

رکشہ الٹ گیا،مشروب کی بوتلیں  پھٹ گئیں،4راہگیر زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شاہین چوک میں ایک موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے لوڈ رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجہ میں۔۔

 لوڈ میں رکھی بوتلیں سڑک پر گرتے ہی پھٹنا شروع ہو گئی جن کے کانچ کے ٹکروں سے چار راہگیر زخمی ہو گئے ، جبکہ سینکڑوں بوتلیں ضائع ہو گئیں، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کی مرہم پٹی گئی ،جبکہ لوڈر رکشہ کو جائے وقوعہ سے ہٹاتے ہوئے بکھرے ہوئے کانچ کے شیشے بھی صاف کر دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں