محکمہ سول ڈیفنس میانوالی کا غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،5سیل

 محکمہ سول ڈیفنس میانوالی کا غیر  قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف  کریک ڈاؤن ،5سیل

میانوالی (نامہ نگار ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب و ڈپٹی کمشنر۔۔

 میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی سربراہی میں محکمہ سول ڈیفنس میانوالی کا غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، آصف نثار ملک چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی ہمراہ محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی نے شہر کے اندر چیکنگ کرتے ہوئے 5 آئل ایجنسیوں کو سیل کردیا اور یہ کارروائیاں ضلع بھر میں روازنہ کی بنیاد پر کی جائیں گی زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں