بہو سے زیادتی کی کی کوشش سسر کے خلاف مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بہو سے زیادتی کی کی کوشش کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
موضع کہوٹ میں اسماعیل نے بیٹے کی غیر موجودگی میں اپنی بہو (م) کو مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم خاتون کی مزاحمت اور شو واویلہ پر ملزم بھاگ گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔