بجٹ ترقی کا ٹو ل ثا بت نہیں ہو سکا ، ملک اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ حکو مت نے بجٹ پا س کر کے خوشیاں منا ئی لیکن حقیقت میں دیکھا جا ئے تو۔۔۔
بجٹ ترقی کا ٹو ل ثا بت نہیں ہو سکا کسا نو ں کی پیداوار ی لا گت کئی گنا بڑھ گئی جبکہ ا س کی آ مد ن سکڑ ر ہی ہے ما ہر ین کے مطا بق 4ا جنا س کی کا شت میں کسا ن کو 2200ا ر ب رو پے کا نقصان ہو ا زراعت ہما ری معیشت کی ریڑھ ی کی ہڈی ہے لیکن حکو مت سطح پر اسے مسلسل نظر ا ندا ز کر کے معیشت اور کسا نو ں کے مسائل بڑھا ئے جارہے ہیں ۔