محمد اکمل چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی تعینات

محمد اکمل چودھری کو اسسٹنٹ  کمشنر سلانوالی تعینات

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی محمد اکمل چودھری کو اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی تعینات کر دیا گیا۔۔

 جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج لے کر کام شروع کر دیا ہے وہ اس سے قبل لاہور پارکنگ کمپنی لاہور میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات تھے ان کے پیشِ رو اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی طارق محمود گل محکمانہ کورس پر لاہور روانہ ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں