مکان کے بوگس کاغذات کے ذریعے شہری سے فراڈ ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مکان کے بوگس کاغذات کے ذریعے شہری سے فراڈ کرنیوالا جعلساز قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
حیدر آباد ٹاؤن کے رہائشی مختار احمد کو گلریز نے مبینہ طور پر مکان کے بوگس کاغذات تیار کروا کر دیئے اور بھاری رقم بٹور لی، انکشاف ہونے پر متاثرہ شخص کی مدعیت میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔