بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سرگودھا ڈویژن کے ڈائریکٹر محمد افتخار کا تبادلہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سرگودھا  ڈویژن کے ڈائریکٹر محمد افتخار کا تبادلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سرگودھا ڈویژن کے ڈائریکٹر محمد افتخار کو تبدیل کر دیا گیا ان کی جگہ پر فضیلت نعیم کو تعینات کر دیا گیا۔۔۔

 ذرائع کے مطابق محمد افتخار کو عوام کی طرف سے نچلی سطح پر ہونیوالی کرپشن کو روکنے میں ناکامی پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں