خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران 5بجلی چوری پکڑے گئے

خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران  5بجلی چوری پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے گزشتہ روز ہجن، خان محمد والا،بھیرہ ،کوٹمومن سمیت مختلف علاقوں میں خصوصی کریک ڈاؤن کے دوران۔۔۔

 اظہر عباس، محمد آصف سعید، محمد شہزاد ،اصغر، عبدالباسط کو میٹروں میں ٹمپرنگ اور کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کے خلاف مزید قانونی کاروائی جاری ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں